گارمنٹس،جرسی اور ٹی شرٹ کی برآمدات میں اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک) سال 2021 دسمبر میں گارمنٹس، جرسی اور ٹی شرٹ کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعدادو شمار کے مطابق دسمبر میں مردانہ گارمنٹس کی برآمد 26 فیصد اضافے سے 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر، ہوم ٹیکسٹائل کی برآمد 2 فیصد اضافے سے 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، جرسی اور ٹی شرٹ کی برآمدات 46 سے 55 فیصد اضافے سے حجم 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اورویمن گارمنٹس کی برآمد 13 فیصد بڑھ کر 8 کروڑ 40 لاکھ ڈالررہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں