اپٹماکا حکومت سے ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان سے بچانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

کراچی(کامرس ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز (اپٹما) نے حکومت سے ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ایک دن کی لوڈ شیڈنگ سے ایکسپورٹ آرڈرز پر فرق پڑتا ہے۔ترجمان اپٹما کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم فراہمی سے برآمدات سمیت پیداوار پر بھی متاثر ہوتی ہے،حکومت نے برآمدی شعبے کو گیس کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں