کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ میں نظر آ رہے ہیں۔
پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویدیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم اسٹوری پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔
Life is better in black and white 🖤#SanaFakhar #actress #blackandwhite #artist #black #blackandwhitephotography pic.twitter.com/MeUF33AzUr
— Sana Fakhar (@SanaSensation) November 28, 2021
Black and white can transform a scene into something magical 🖤🤍#SanaFakhar #actress #blackandwhite #artist #blackandwhitephotography pic.twitter.com/3HnuagzDnv
— Sana Fakhar (@SanaSensation) December 4, 2021
#NewProfilePic pic.twitter.com/pYq6Zs255G
— Sana Fakhar (@SanaSensation) November 27, 2021
اس سے قبل اداکارہ ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا تھا۔
اداکارہ ثنا فخر شوہر کے ساتھ رومانوی تصاویر پر تنقید کرنے والوں پر سخت نالاں نظر آئیں تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)
تاہم ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی زندگی میں نفرت کرنے والے افراد کی کوئی جگہ نہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھ تھا کہ ’آپ سب کے کمنٹس کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔‘
View this post on Instagram
A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔