بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک) بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی،، لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں راہول، دھون، گائیکواڈ،ویرات کوہلی،چاہل، ریشبھ پنٹ، سوریاکمار، شریاس، وینکاٹیش، ایشان،ایشون، سندر، بمراہ،ب ھوونیشور،چاہار،کرشنا،شاردل ٹھاکر اور سراج شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں