کراچی(کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک 3 جنوری 2022 بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
لہٰذا تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے، تاہم، بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گی