کبری خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ۔ ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Kübra Khan (@thekubism)
کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں کبریٰ خان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
اس سے قبل کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھی۔
اداکارہ نے ’بہن کے ولیمہ‘ کی مختلف پوز دیتے ہوئے 4 تصویریں شیئر کی تھی۔۔
View this post on Instagram
A post shared by Kübra Khan ? (@kubra_khan_)
سوشل مڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ خان گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں۔
کبریٰ کے مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں کو بے حد پسند کیا گیا۔کبری کی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصاویر میں سب ان کو حسنِ جہاں جیسا کہہ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسد صدیقی نے بھی ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ’حسنِ جہاں‘ لکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں