برطانیہ، خطرناک گلہری کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور

خطرناک گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18 لوگوں کو کاٹ لیا،انتظامیہ نے پکڑ لیا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں خونخوار گلہری کے خوف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ایک چھوٹے قصبے میں گزشتہ ہفتے خونخوار گلہری کے حملے سے کئی شہری زخمی ہوگئے۔

کہا جارہا ہے کہ خطرناک گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18 لوگوں کو کاٹ لیا، شہری خوف سے گھروں میں رہنے پر مجبور ہو گئے۔درجنوں افراد کے ہاتھوں پر کاٹنے والی اس گلہری کو اسٹرائپ کا نام دیا گیا ہے۔گلہری کو بالآخر 65 سالہ کورین رینالڈز نے جال میں پکڑ کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں