راولپنڈی (کرائم ڈیسک) اے ایس ایف نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش بنا دی ۔
ترجمان کے مطابق ابو ظہبی جانے والے مسافرنور کے سامان سے ساڑھے تین کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ،ملزم نے منشیات انتہائی مہارت سے بیگ میں چھپا رکھی تھی،ملزم کو حراست میں لے لیا گیا بعد ازاں تفتیش کے لئے اے این ایف حوالے کر دیا گیا۔