اے این ایف اہلکاروں پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،1جوان شہید،دوسرا زخمی

تربت:(کرائم ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1جوان شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب دونوں اہلکار اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

ترجمان کے مطابق شہید ہونے والے کانسٹیبل اشرق کا تعلق صوابی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں