مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے کا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1817 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے اضافہ سے 1لاکھ26ہزار200اوردس گرام سونے کی قیمت79روپے اضافہ سے 1لاکھ8ہزار196 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں