تعداد نہیں پرعزم قوم کی ہمت اور حوصلہ ہی ہے جو فتح دیتی ہے،میجر جنرل افتخار بابر

راولپنڈی (صتاف رپورٹرر) پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان ،میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ تعداد نہیں پرعزم قوم کی ہمت اور حوصلہ ہی ہے جو فتح دیتی ہے، وقت ا?یا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور قوت سے دیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر aá کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخارنے27 فروری 2019 کے دن کی مناسبت سے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ27 فروری 2019 اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک فضائیہ قوم کے تعاون سے ہر قسم کے خطرات سے وطن عزیز کا دفاع کرے گی۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن وقت ا?یا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور قوت سے دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں