شیئر کریں برائلرگوشت کی قیمت میں 7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مزید مہنگے admin دسمبر 25, 2021December 25, 2021 لاہور (کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی251روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی186روپے فی درجن رہی۔