اہلِ خانہ سے ملنے کیلئے بے تاب کرینہ کپور دن گننے لگیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) اپنے اہلِ خانہ سے ملنے کے لیے بے تاب بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان دن گننے لگیں۔

واضح رہے کہ دو ہفتے قبل کرینہ کپور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود قرنطینہ کرلیا تھا۔ انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے لکھا کہ میں یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہوں کہ میں کوویڈ وقت میں ہوں یا نہیں ہوں۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ بہرحال 12 دن ہوگئے ہیں، صرف دو دن باقی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں