جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان بری

اسلام آباد (کرائم ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نصر من اللہ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو بری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نصر من اللہ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے بری کردیا۔ دونوں ملزمان پر تھانہ ترنول میں الگ الگ مقدمات درج ہیں ملزم عادل پر مقدمہ نمبر 397/21 بجرم 13/20/65 اور ملزم کامران الیاس پر مقدمہ نمبر 396/21 بجرم 13/20/65 درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں