ثروت گیلانی کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
اس تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جس کی تعریف کیے بغیر مداح نہ رہ سکے۔
گزشتہ دنوں ثروت گیلانی نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں ثروت گیلانی کے ہمراہ ان کے شوہر فہد مرزا اور بیٹا بھی موجود تھا۔
تصاویر میں اداکارہ کو فیملی کے ہمراہ بہت خوش دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ اسکن رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو ز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں