شیئر کریں گجرات کے گاؤں ڈھنڈالہ میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک admin فروری 27, 2021February 27, 2021 گجرات کے گاؤں ڈھنڈالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔ مقابلے میں مارے گئے 3 افراد کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایلیٹ فورس کا اہل کار جاں بحق ہو گیا۔