(شوبز ویب) گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ نے عالیانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک کے ساتھ ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان اپنی بیٹی عالیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔
گزشتہ دنوں گلوکار فلک شبیر کا اپنی اس اسٹوری کے کیپشن میں اپنی بیٹی کی سوتے ہوئے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ والد ہونے کی ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں جبکہ اس دوران عالیانہ جھولے میں آرام سے سو رہی ہے۔
سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔
فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
عید میلادالنبیﷺ : ہر سوُ فضائیں درود و سلام سے معطر، عمارتیں، گھر روشنیوں سے منور
اللہ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے: صدر مملکت
حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے
امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا حل نبیؐ کی تعلیمات میں پنہاں ہے: وزیراعظم
جان باس نے پاکستان میں سلامتی امور اور علاقائی خوشحالی پر بات کی: میتھیو ملر
قاضی فائز عیسیٰ کو آئینی عدالت میں جج تعینات کرنا کیا بدنیتی نہیں ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا
معیاری و صحت بخش فاسٹ فوڈ اب گھر پر تیار کریں
فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق