منی لانڈرنگ کیس ، حمزہ شہباز کی ضانت پر رہائی کا امکان

منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے گئے .مچلکے عدیل علی خاں اور ادریس رفیق کی جانب سے جمع کروائے گئے ہیں .احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن کے عملے کو ضمانتی مچلکے جمع کروائے گئے.ضمانتی مچلکوں کی جانچ پڑتال اور رہائی کی روبکار ڈیوٹی جج جاری کریں گے .ضمانتی مچلکوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے پر روبکار جاری کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں