پاکستان میں پہلی پلاسٹک کی سڑک بن گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنائی گئی ہے۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔

پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں