شیئر کریں ملک کے دفاع کیلئے ہماری افواج کے کارنامے دنیا تسلیم کرتی ہے: عمر ایوب admin فروری 27, 2021February 27, 2021 ملک میں 5 لاکھ 44 ہزار کورونا وائرس کے مریض شفایاب ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5 لاکھ 44 ہزار 406 مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں، اس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 12 ہزار 837 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 78 ہزار 797 ہو چکی ہے۔