سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی خدمات پنجاب سے خیبرپختونخوا کے سپرد

راولپنڈی۔۔۔ سی پی او محمد احسن یونس ٹرانسفر ، محمد احسن یونس کی خدمات پنجاب سے خیبرپختونخوا کے سپرد، بحیثیت سی پی او راولپنڈی ان کی کارکردگی مثالی رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں