کامن ویلتھ ،ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان

لاہور:(سپورٹس ڈیسک)کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کامن ویلتھ چیمپئن شپ 7 سے 17 دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہو رہی ہے جس کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ٹیم میں نوح دستگیر، ہنزلہ دستگیر، طلحہ طالب، شرجیل بٹ اور ابوبکر غنی شامل ہیں جبکہ غلام دستگیر اور عرفان بٹ قومی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں