ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ:روس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

میڈرڈ:(سپورٹس ڈیسک) ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں روس نے سویڈن کو ہراکرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ میچز جاری ہیں،روسی کھلاڑی ڈینیئل میدویدیف نے سویڈن کے مائیکل یامر کو 6،4چار اور 6،4کے سیٹ سے شکست دی ۔

کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہونے کے بعد روس اور جرمنی پہلے سیمی فائنل میں کل مدمقابل ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں