راولپنڈی،تھانہ کہوٹہ پولیس نے مطلوب گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا ،8 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) تھانہ کہوٹہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتارکر کی8 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب گینگ کے سرغنہ عمار عرف ماری کو اس کے ساتھیوں عنادل اورعلی رضا سمیت گرفتار کر کے 8چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکر لئے پولیس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کا اعتراف کیاہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں