لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینماء گھروں میں چھا گئی۔
امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ نے امریکا سمیت دنیا بھر میں 20 ارب روپے کمالئے۔فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔
فلم 11نومبر کو سینماگھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔