گوجرخان پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو ملزمان گرفتار کرلئے

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) گوجرخان پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو ملزمان گرفتار کرلئے ۔

ملزمان نے خاتون کو سامان لے کر دینے کے بہانے ویران جگہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایاتھا،اجتماعی زیادتی کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں گوجرخان پولیس نے درج کرلیا ترجمان کے مطابق گرفتار 2ملزمان کے نام خداداد اورناظر خان رپورٹ ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں