مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات کو صارفین نے انوکھا مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دے دیا ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
⚔️〰️🐈‍⬛ pic.twitter.com/bL2qhaE7KQ
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) November 27, 2021

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانے سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویر میں رنگ نہ ہونے کے باجود بھی مہوش حیات کافی خوبصورت اور پر اعتماد نظر آرہی ہیں مگر مداحوں کو مہوش حیات کی یہ تصویر کچھ خاص نہیں بھائی ہے جس کے سبب اداکارہ تنقید کی زد میں ہیں۔
تاہم ٹوئٹر صارف کا مہوش حیات کو فری میں مشورہ بھی دیا گیا۔
⚔️〰️🐈‍⬛ pic.twitter.com/bL2qhaE7KQ
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) November 27, 2021

ایک ٹوئٹر صارف نے مہوش حیات کو مشورہ دیا کہ ’آنٹی پلیز شوبز چھوڑ کر اب اپنا فیملی کیریئر شروع کریں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں