ہالی ووڈ فلم ‘‘نائٹ میئر ایلی ‘‘کا ٹریلر جاری

تھرلر مووی کو 17دسمبرکو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی تھرلرمودی ‘‘نائٹ میری ایلی ‘‘کاٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھرلر مووی کو 17دسمبرکو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے فلم کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں