راولپنڈی پولیس کی کارروارئی ،پانچ ملزمان گرفتار ، چرچ اور شرب آمد ، مقدمات درج

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر تے ہوئی05ملزمان گرفتار،120گرام چرس اور17لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے عباس خان سی120گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے تنویر مسیح سی05لیٹرشراب ،منور بابر سی05لیٹرشراب جبکہ تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد ریاض سی04لیٹرشراب اوراسامہ سے 03لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں