راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسران میں ایک بار پھر ردو بدل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسران میں ایک بار پھرر دو بدل کر دیا گیا سی ٹی او،ایس پی راول اور ایس پی سکیورٹی کا تبادلہ کر دیا گیا پولیس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 1783/2021/PS/HQکے مطابق حال میں تعینات ہونے والے چیف ٹریفک افسر راولپنڈی تیمور خان کا تبادلہ واپس بطور ایس پی سکیورٹی راولپنڈی،ایس پی راول ضیائ الدین احمد کا تبادلہ بطور چیف ٹریفک افسر راولپنڈی جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی بابر جاوید جوئیہ کو بطور اایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن تعینات کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں