حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث گریٹ یونین ایکسچینج کمپنی پر چھاپہ

2کروڑ 23 لاکھ پاکستانی رقم اور 2.2 ملین مالیت کے برابر غیر ملکی کرنسی برآمد ، منیجر گرفتار

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی اداری( ایف آئی ای)نیغیرقانونی حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث گریٹ یونین ایکسچینج کمپنی برانچ نمبر 8 مال پلازہ راولپنڈی کے دفتر پر چھاپے کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ پاکستانی رقم اور 2.

2 ملین مالیت کے برابر غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے مینیجر عامر منظور اور انیس حیدر شاہ کو موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا برانچ سے بغیر ریکارڈ کے کیپٹل سے زیادہ کرنسی برآمد ہوئی جس پر پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی شفافیت کے لئے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی تمام کارواء کی وڈیو ریکارڈنگ کی گء اور کرنسی ایکسچینج یونین کے صدر اور سیکرٹری کو بھی چھاپہ کے دوران ہمراہ رکھا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں