پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔تفصیلات کے مطابق فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں