میگڈیلینا اینڈرسن، وزیر اعظم ہوں گی یا نہیں فیصلہ پیر کو ہوگا، سوئیڈش اسپیکر

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈش پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ میگڈیلینا اینڈرسن سوئیڈن کی وزیر اعظم ہوں گی یا نہیں اس کا فیصلہ پیر کو ہوگا۔

میڈیاکے مطابق وزیراعظم کو منتخب کرنے کیلئے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں دوسری بار ووٹنگ ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کیا تھا۔اتحادی پارٹی کے حکومت سے الگ ہونے پر میگڈیلینا اینڈرسن مستعفی ہوگئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں