راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی5ملزمان گرفتار کر کی780گرام چرس اور50روند پستول 30بور کے برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
تفصیلات کے مطابق نیو ٹائون پولیس نے محمد اقبال سی300گرام چرس، صادق آباد پولیس نے اکمل زار سی270گرام چرس، آراے بازار پولیس نے فیضان علی سی210گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے امان سی25روند پستول 30بور جبکہ عادل خان سی25روند پستول 30بور کے برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔