ڈرگ اتھارٹی کی مزید دو کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری

پلاسٹک کے باریک ذرات خطرناک جسمانی آلودگی کا باعث ہیں، تحقیق

پلاسٹک کسطرح آپکے جسم کو آلودہ کررہا ہے، اسکا اندازہ یوں لگالیں کہ ہم میں سے ہرایک سال بھر کے دوران ایک لاکھ پلاسٹک کے باریک ذرات اپنے جسم میں داخل کررہا ہے۔ جو کہ ایک پریشانی والی صورتحال ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں