عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1860ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1860ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 2ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ24ہزار روپے ہو گئی اسی طرح 1715روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار 310روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں