دانش تیمور کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارہ دانش تیمور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا مقبول ہو گیا۔اداکارہ دانش تیمور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

اداکار دانش تیمور 16 فروری 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
دانش تیمور نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز بطور ماڈلنگ سے کیا اور ٹیلی ویژن کے اشتہارات میں بھی کام کیا۔
View this post on Instagram
A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

View this post on Instagram
A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

اداکار دانش تیمور نے نور پور کی رانی ، بن تیرے ، پرفیوم چوک ، کاش مائی تیری بیٹی نہ ہوتی ، میری بیہن مایا ، راجو راکٹ ، کچھ انکاہی بتائیں ، لاڑکیاں محلے کی ، ساڑی بھول ہمری تھی۔ اور بہت سے ڈراموں میں کام کیا۔
View this post on Instagram
A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

یاد رہے کہ دانش تیمور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک ہے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں