میکسیکو سٹی:(سپورٹس ڈیسک) موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔میکسیکو میں کھیلے گئے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے ) فائنلز میں اسپینش کھلاڑی موگوروزا نے ایسٹونین حریف کونٹے وِٹ کو ہرا کر پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا۔
فیصلہ کن معرکے میں موگوروزا نے کونٹے وٹ کو 0-2 سے شکست دیکر یہ اعزاز اپنے نام کی۔