سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری

فیصل آباد‘ سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاو ¿ن
مکوا?نہ (بیورو ڈسک) سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاو ¿ن میں پولیس نے منشیات کے 07 مقدمات درج کرکے 07 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سے 2.586 کلوگرام چرس اور 136 لیٹر شراب۔۔
غیر قانونی اسلحہ کے 10 مقدمات درج کر کے 10 ملزمان کو گرفتار کیا جن سے 08 عدد پسٹل ، 01 عدد بندوق ، 01 عدد رائفل اور متعدد گولیاں برا?مدکرلیں۔ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے Bکیٹیگری کے 03 ملزم اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ جواء مافیاءکیخلاف 03 مقدمات کا اندراج کر کے 03 ملزمان کو گرفتار کیا داو ¿ پر لگی رقم 3500 روپے برآمدکر لئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں