سارہ خان کی شوٹ کی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کا سوشل میڈیا پر نیا شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سوشل میڈیا پر سارہ خان کے شوٹ کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سارہ خان گولڈن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب سے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔
واضح رہے حال ہی اداکارہ سارہ خان نے اپنی فیملی میں بہت جلد نئے مہمان کے آنے کی خوش خبری دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں