وزیرخارجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام اباد: (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ شاہ محمود قریشی نے ان کی نئی تعیناتی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں