راولپنڈی میں 12 سالہ بچی سمیت 2 کو اغوا کرلیا گیا

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی میں 12 سالہ بچی سمیت 2 کو اغوا کرلیا گیا، پولیس کے مطابق تھانہ ٹیکسلا کے علاقے سے محمد فیاض کی بیٹی (ع)12 سالہ کو نامعلوم،تھانہ صادق آباد کے علاقے سے ضمیر احمدکے بیٹے سجاد احمد 22سالہ نامعلومنے اغواء کرلیا جس پر پویس نے الگ الگ مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں