49

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ برآمد ..

جہلم (بیورو ڈسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاو ¿ن جاری ،تفصیلات کے مطابق عاطف یونس T/SIتھانہ صدر نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم اسد عباس ولد غلام سرور ساکن دندی آرائیاں تحصیل سرائے عالمگیر ضلع گجرات کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ 2روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
محمد افضال SIتھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عنصر محمد ولد خان محمد ساکن نکودر حال لوہاریاں تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں