میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں حیران کن اپ سیٹ ہوگیا

میکسیکو سٹی:(سپورٹس ڈیسک) میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین چھ اور چھ تین سے ماریہ کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں