فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور کی جانب سے چلی کو شکست

لندن:(بیورو رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دوکے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی ۔

ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔

ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل کے ساتھ کمنٹری نے بھی شائقین کو خوب لطف اندوز کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں