برائیلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سی357روپے جبکہ زندہ برائیلرمرغی کی قیمت8روپے اضافے سی246روپے فی کلوکی سطح پر پہنچ گئی ہے اور فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی185روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں