دبئی(سپورٹس ڈیسک) معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی بہن انعم مرزا اور شوہر، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے متاثر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی35ویں سالگرہ کی تقریب کی چند خوبصورت تصاویر شیئرکی ہیں۔انہوں نے اپنی فیملی، قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور مبارکبادوں کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے اپنی 35 ویں سالگرہ دبئی میں قریبی دوستوں اور خاندان کے ساتھ منائی اور اس موقع پر ان کے شوہر کرکٹر شعیب ملک اور بہن انعم مرزا انہیں سرپرائز کرنے میں کامیاب رہے۔اس بارے میں ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے اپنے پیاروں کے ساتھ بہت حیرت انگیز وقت گزارا، کچھ خاص لوگ یاد آئے۔ انہوں نے شعیب ملک اور انعم مرزا کابرتھ ڈے سرپرائز دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے لکھا کہ’ ہ اس سرپرائز سے متاثر ہوئیں۔
اگر عمران خان کا ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا، حامد رضا
ریاست پر حملہ کرنے والوں کیساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: اسحاق ڈار
سرحد پار سے فائرنگ: پاک فوج کے جوابی وار سے 2 کمانڈر سمیت8 افغان طالبان ہلاک
عمران خان کبھی جھکے گا نہیں، آخری دم تک وقت کے یزید کا مقابلہ کرے گا، سلمان اکرم راجہ
اسرائیل کئی دہائیوں سے بانی پی ٹی آئی کی حمایت کر رہا ہے: خواجہ آصف
سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ پانی، بجلی، گیس اور پٹرول ہے ہی نہیں: حافظ نعیم
ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
قومی اسمبلی کا شام 5 بجے اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
گولیوں، بموں، مارنے پیٹنے سے ملک نہیں بنتے، محمود خان اچکزئی
وزیراعظم نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی