کراچی(کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل(جمعہ)19 نومبر کو ہوگا،معاشی ماہرین نے شرح سود میں اضافے کا امکان ظاہرکیاہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پہلے 26 نومبر کو شیڈول تھا، جو اب 19 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔پالیسی کمیٹی نے مارکیٹ کی بے یقینی ختم کرنے کیلیے اجلاس شیڈول وقت سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس موقع پر سود کی شرح بڑھائی جاسکتی ہے۔
سرحد پار سے فائرنگ: پاک فوج کے جوابی وار سے 2 کمانڈر سمیت8 افغان طالبان ہلاک
عمران خان کبھی جھکے گا نہیں، آخری دم تک وقت کے یزید کا مقابلہ کرے گا، سلمان اکرم راجہ
اسرائیل کئی دہائیوں سے بانی پی ٹی آئی کی حمایت کر رہا ہے: خواجہ آصف
سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ پانی، بجلی، گیس اور پٹرول ہے ہی نہیں: حافظ نعیم
ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
قومی اسمبلی کا شام 5 بجے اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
گولیوں، بموں، مارنے پیٹنے سے ملک نہیں بنتے، محمود خان اچکزئی
وزیراعظم نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی
درد انسانیت میں تڑپتے دلوں کے نام
چھٹیاں ختم: سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی سال کی تقریب، چیف جسٹس سربراہی کرینگے