اداکاراچھی خان ایک بارپھر دادا بن گئے،بیٹے سلمان خان کے ہاں خوبصورت بیٹے کی پیدائش

ساتھی فنکاروں،دوستوں نے اچھی خان کو ایک بارپھرسے دادابننے پرمبارکباددی اورنیک خواہشات کا اظہارکیا

خالق نگر(شوبز ڈیسک) فلم فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین سینئرترین اداکاراچھی خان ایک بارپھر سے دادا بن گئے ہیں،ان کے بڑے بیٹے سلمان خان کے ہاں گزشتہ روزخوبصورت بیٹے نے جنم لیا ہے ،سینئراداکاراچھی خان نے اپنے خاندان میں پیدا ہونے والے نئے مہمان خوبصورت پوتے کا نام ارمان خان رکھا ہے،شوبزانڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے اچھی خان کو ایک بارپھرسے دادابننے پرمبارکباددی ،اور نومولودکے لئے بہت سی دعائوں اورنیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں