کراچی (شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل اور نیہا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ نیہا ملک نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام روحان رکھا گیا ہے ۔
اداکار کی اہلیہ پوسٹ میں لکھا کہ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے ایک ننھے فرشتے سے نوازا ہے، میرا بیٹا روحان اور میری واحد حقیقی خوشی ہے، اللہ اس ننھے بچے کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
A post shared by Neha Malik (@neha666)
اپنی پوسٹ میں انہوں اپنے شوہر سلمان فیصل کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ نیہا ملک نے طلاق کی افواہوں پر تین ماہ بعد وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔
سلمان فیصل اور نیہا ملک کی طلاق کی افواہیں رواں برس جولائی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا فیصل کی جانب سے بہو کے بغیر اہل خانہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرنے کے بعد پھیلی تھیں۔
صبا فیصل نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بیٹی سعدیہ فیصل، بیٹے سلمان اور ارسلان سمیت شوہر اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کی تھیں مگر ان تصاویر میں ان کی بہو دکھائی نہیں دی تھی، جس کے بعد ان کے بیٹے کی طلاق کی افواہیں پھیلی تھیں۔
سرحد پار سے فائرنگ: پاک فوج کے جوابی وار سے 2 کمانڈر سمیت8 افغان طالبان ہلاک
عمران خان کبھی جھکے گا نہیں، آخری دم تک وقت کے یزید کا مقابلہ کرے گا، سلمان اکرم راجہ
اسرائیل کئی دہائیوں سے بانی پی ٹی آئی کی حمایت کر رہا ہے: خواجہ آصف
سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ پانی، بجلی، گیس اور پٹرول ہے ہی نہیں: حافظ نعیم
ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
قومی اسمبلی کا شام 5 بجے اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
گولیوں، بموں، مارنے پیٹنے سے ملک نہیں بنتے، محمود خان اچکزئی
وزیراعظم نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی
درد انسانیت میں تڑپتے دلوں کے نام
چھٹیاں ختم: سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی سال کی تقریب، چیف جسٹس سربراہی کرینگے